12 جنوری 2012 - 20:30

افغانستان کے صدر حامد کرزائی نے امریکی فوجیوں کے ہاتھوں افغان شہریوں کی لاشوں کی بے حرمتی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکیوں کے اندر انسانیت نہیں ہے۔

ابنا: افغانستان کے صدر حامد کرزائی نے امریکی فوجیوں کے ہاتھوں افغان شہریوں کی لاشوں کی بے حرمتی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکیوں کے اندر انسانیت نہیں ہے۔انھوں نے کہا کہ افغان شہریوں کی لاشوں کی بے حرمتی امریکیوں کا غیر انسانی فعل ہے ، حال ہی میں دو افغانیوں کی لاشوں کی ویڈيو فلم جاری ہوئی ہے جس میں دکھایا گيا ہے امریکی فوجیوں نے انھیں قتل کرنے کے بعد ان کی لاشوں پر پیشاب کیا ہے۔..... /169